ترکی شام کے سرحدی علاقوں سے مکمل طور پر دہشت گرد تنظیموں کا خاتمہ کرکے ہی دم لے گا: وزیر دفاع

وزیر قومی دفاع  فکری  اِشک   نے برصا میں صحافیوں  کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شام میں پہلے دہشت گرد تنظیم  داعش  اور اب  دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی ایکسٹینشن  پی وائی ڈی اور  وائی پی جی   نے علاقے پر اپنی گرفت قائم کررکھی ہے

684322
ترکی شام کے سرحدی علاقوں سے مکمل طور پر دہشت گرد تنظیموں کا خاتمہ کرکے ہی دم لے گا:  وزیر دفاع

وزیر قومی دفاع  فکری  اِشک   نے شام کے علاقے منبیچ   میں بڑے پیمانے پر حرکات و سکنات دیکھے جانے   سے آگاہ کرتے ہوئے اس علاقے سے دہشت گرد تنظیم  پی کے کے اور  پی وائی ڈی  کے عناصر کو مکمل طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

وزیر قومی دفاع  فکری  اِشک   نے برصا میں صحافیوں  کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شام میں پہلے دہشت گرد تنظیم  داعش  اور اب  دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی ایکسٹینشن  پی وائی ڈی اور  وائی پی جی   نے علاقے پر اپنی گرفت قائم کررکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ی۰ہ تینوں تنظیمیں دراصل  آپس میں   اتحاد و  تعاون کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترکی علاقے سے ان تمام  دہشت گرد تنظیموں کا مکمل طور پر خاتمہ   کرکے  ہی  دم لے گا۔

 



متعللقہ خبریں