ترکی: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری،درجنوں افراد گرفتار

گزشتہ ہفتے بھر سے ترکی  میں  جاری کاروائیوں کے دوران  36 دہشت گردوں کو زندہ یا مردہ قبضے میں لے لیا گیا

680788
ترکی: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری،درجنوں افراد گرفتار

گزشتہ ہفتے بھر سے ترکی  میں  جاری کاروائیوں کے دوران  36 دہشت گردوں کو  مردہ یا زندہ   قبضے میں لیا گیا 

 حفاظتی قوتوں نے  پورے ہفتے میں 178 بار کاروائیاں کیں۔

اس دوران  داعش سے رابطے کے شبے میں بھی 66 افراد کو  گرفتار کیا گیا  جبکہ  فتح اللہ گولن تنظیم   کے  خلاف آپریشن  کے تحت  بھی   855 زیر حراست میں سے  48 کو گرفتار کیا گیا ۔

 علاوہ ازیں، مشرقی اور جنوب مشرقی ترکی کے 8 اضلاع میں  بھی کاروائیوں کے دوران  بھاری مقدار میں  منشیات اور غیر قانونی ایندھن قبضے میں لیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں