ترکی: 60 غیر قانونی نقل مکانوں کو گرفتار کر لیا گیا

چناق قلعے میں غیر قانونی طریقے سے یونان کے جزیرے میدیلی جانے کے خواہش مند 60 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا

680447
ترکی: 60 غیر قانونی نقل مکانوں کو گرفتار کر لیا گیا

چناق قلعے میں غیر قانونی طریقے سے یونان کے جزیرے میدیلی جانے کے خواہش مند 60 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ساحلی سکیورٹی فورسز کی ٹیموں نے آئیواجق بادم لی گاوں کے ساحل سے  ربڑ کی کشتیوں کی مدد سے سمندر میں نکلنے والے ان غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

غیر ملکیوں میں ایران، کانگو، ایرٹرے، انگولا ، گھانا، جنوبی افریقہ اور مالی الاصل باشندے شامل ہیں ۔

غیر قانونی نقل مکانوں کو کیوچک کھویو میں لایا گیا اور ان میں کمبل اور کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔

نقل مکانوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے اور انہیں ضروری امداد فراہم کرنے کے بعد منی بسوں کی مدد سے آئیواجق کے نقل مکانوں کو واپس بھیجنے کے مرکز میں لے جایا گیا ہے۔  



متعللقہ خبریں