آذری علاقوں پر آرمینی فوج کے حملے،ترکی کی مذمت

دفترخارجہ  کے مطابق ، آرمینی فوج کی طرف سے 24 اور 25 فروری کی درمیانی شب  آذربائیجان پربھاری اسلحے سے حملوں کی مذمت کی  جاتی ہے

680384
آذری علاقوں پر آرمینی فوج کے حملے،ترکی کی مذمت

ترکی  نے آذری سرحد پر  پیش آنے والے واقعات   کے باعث آرمینیا  کی مذمت کی ہے ۔

  دفتر  خارجہ  کے مطابق ، آرمینی فوج     کی طرف سے 24 اور 25 فروری کی درمیانی شب  آذربائیجان  پر  بھاری اسلحے   سے حملوں کی مذمت کی  جاتی ہے ۔

بیان میں   واضح کیا گیا کہ  حکومت ترکی  شہید آذری فوجیوں کےلیے دعائے مغفرت کے ساتھ ساتھ  آذری عوام اور حکومت سے اظہار افسوس بھی کرتی ہے ۔

 اعلامیئے میں یہ بھی بتایا گیا  کہ  آذری  علاقوں پر آرمینیا کے جارحانہ حملے قابل مذمت ہیں  جو کہ  پے درپے عالمی قوانین کی خلاف ورزی میں بھی پیش پیش ہے ۔

 



متعللقہ خبریں