ترک  جنگی طیاروں کی شام میں بمباری، 13  دہشت گرد ہلاک

ترک  جنگی طیاروں نے شام کے شمالی علاقےمیں فرات ڈھال کاروائی کے7 16 ویں روز داعش کے 13  دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

665876
ترک  جنگی طیاروں کی شام  میں بمباری، 13  دہشت گرد ہلاک

ترک  جنگی طیاروں نے شام کے شمالی علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی کے7 16 ویں روز داعش کے 13  دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

ترک جنگی طیاروں نے نشاندہی کے بعد الباب  اور بزاگاہ کے علاقوں میں داعش کے 256اہداف پر بمباری کر کے 59پناہ گاہوں،4 ہیڈ کوارٹروں  ، دفاعی  عمارتوں اور دو چوکیوں کو تباہ کر دیا ہے ۔  فوجی کاروائی اور جھڑپوں کے نتیجے میں 13 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں