اسرائیلی سیکرٹری خارجہ کا دورہ ترکی

روتم  کا یہ دورہ دونوں ملکوں  کے  باہمی تعلقات کو فروغ  دینے کے  اعتبار سے  اہمیت کا حامل ہے

662174
اسرائیلی سیکرٹری خارجہ کا دورہ ترکی

اسرائیلی وزارت ِ خارجہ کے سیکرٹری یووال روتم  کل ترکی    کے دورے پر آئیں  گے۔

اسرائیلی   دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ  میں  واضح   کیا گیا ہے کہ  روتم    دو فروری  تک جاری رہنے والے     دورے  میں انقرہ   اور استنبول  میں   مذاکرات کریں  گے۔

اعلامیہ  میں   بتایا گیا ہے کہ  روتم  کا یہ دورہ دونوں ملکوں  کے  باہمی تعلقات کو فروغ  دینے کے  اعتبار سے  اہمیت کا حامل ہے۔

یاد رہے  کہ اسرائیل نے  31 مئی  سن 2010 میں غزہ  کو انسانی امدادی سامان  لیجانے والے بلیو  مرمرا   بحری جہاز    پر حملہ کرتے ہوئے   9 ترک شہریوں کو  ہلاک     اور ایک کو شدید زخمی ہو گیا تھا۔ جس کے بعد اسرائیل نے  معذرت  کی تھی۔  تب سے دونوں ملکوں کے درمیان   کشیدگی کی فضا  میں کمی آتی  جا رہی ہے۔

 

 


 



متعللقہ خبریں