طرفین کے مثبت کردار سے ایک قابل رہائش جزیرے کا قیام ممکن ہے: صدر مصطفیٰ آکنجی

صدر مصطفیٰ آکنجی نے کہا ہے کہ ابھی تک جن مسائل کو حل نہیں کیا جا سکا ہے ان پر  حقیقت پسندانہ اور منطقی طریقے سے مصالحت کرنے کی ضرورت ہے ۔

661433
طرفین کے مثبت کردار سے ایک قابل رہائش جزیرے کا قیام ممکن ہے: صدر مصطفیٰ آکنجی

شمالی  قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفیٰ آکنجی نے کہا ہے کہ  مسئلہ قبرص کے حل کے لیے تمام طرفین کے مثبت کردار سے مساوات ،خودمختاری اور سلامتی  کے ساتھ قابل رہائش ایک جزیرے کا قیام ممکن ہے ۔

انھوں نے مسئلہ قبرص کے حل کے لیے جاری مذاکرات کے بارے میں تحریری اعلان میں بتایا کہ  ابھی تک جن مسائل کو حل نہیں کیا جا سکا ہے ان پر  حقیقت پسندانہ اور منطقی طریقے سے مصالحت کرنے کی ضرورت ہے ۔



متعللقہ خبریں