تنزانیہ:ترک تعاون ورابطہ ایجنسی کے دفتر کا افتتاح،ترک خاتون اول کی شرکت

صدر  رجب طیب ایردوان کی  اہلیہ امینہ ایردوان  نے دورہ تنزانیہ کے دوران  دارالحکومت  دارالسلام میں ترک تعاون و رابطہ ایجنسی کے دفتر کا افتتاح کیا

657803
تنزانیہ:ترک تعاون ورابطہ ایجنسی کے دفتر کا افتتاح،ترک خاتون اول کی شرکت

صدر  رجب طیب ایردوان کی  اہلیہ امینہ ایردوان  نے دورہ تنزانیہ کے دوران  دارالحکومت  دارالسلام میں ترک تعاون و رابطہ ایجنسی کے دفتر کا افتتاح کیا ۔

 اس موقع پر  ان  کی رفاقت   تنزانیہ  کی خاتون اول  جینیتھ  ماگو فولی   اور  متعلقہ ایجنسی کے اعلی حکام نے  کی۔

 افتتاحی تقریب کے  موقع پر محترمہ ایردوان نے معذور افراد کےلیے 25 عدد برقی گاڑیاں اور انکیوبیٹر  بطور عطیہ دینے کا اعلان کیا۔

 افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران  جینیتھ ماگو فولی نے  افریقی ممالک کی ترقی میں  تعاون  پر حکومت ترکی کا شکریہ ادا کیا  جبکہ محترمہ ایردوان نے بھی  کہا ہے کہ ہم  براعظم افریقہ  کےلیے دوستی و خیر سگالی کا پیغام لائیں ہیں۔



متعللقہ خبریں