نائب وزیر اعظم مہمت شمشک کی داوس میں مصروفیات

نائب وزیر اعظم مہمت شمشک 47 ویں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے سوئٹزر لینڈ کے قصبے داوس تشریف لے گئے ہیں ۔

654588
نائب وزیر اعظم مہمت شمشک کی داوس میں مصروفیات

نائب وزیر اعظم مہمت شمشک 47 ویں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے سوئٹزر لینڈ کے قصبے داوس تشریف لے گئے ہیں ۔

وہ "حساس اور ذمہ دارانہ قیادت" مرکزی خیال کیساتھ منعقدہ فورم کے " جی ٹونٹی ایجنڈے " نئی ترقی کی راہ کی منصوبہ بندی "شام اور عراق " تنازعات کے خاتمے" اور ترکی کے نائب وزیر اعظم مہمت شمشک کیساتھ بات چیت"   جیسی نشستوں  سے خطاب کریں گے ۔

عالمی اقتصادی فورم میں  عالمی برادری  کو لاحق اہم مسائل اور دنیا میں جاری جھڑپوں  کے علاوہ عالمی سطح پر تعاون کو بڑھانے ،اقتصادیات کو جانبر کرنے ، کیپٹلزم اصلاحات اور چوتھے صنعتی انقلاب کی تیاری جیسے موضوعات  پر غورو خوض کیا جائے گا ۔ اس فورم  ایک سو سے زائد ممالک کے تقریباً تین ہزار آجر ،سیاستدان ،دانشور اور سول سوسائیٹیز کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں ۔



متعللقہ خبریں