قومی دفاع کے نائب وزیر شوعائی الپائی کی سوڈان میں مصروفیات

قومی دفاع کے نائب وزیر شوعائی الپائی سوڈان کے دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔

647049
قومی دفاع کے نائب وزیر شوعائی الپائی کی سوڈان میں مصروفیات

 

قومی دفاع کے نائب وزیر شوعائی الپائی سوڈان کے دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔

انھوں نے  سوڈان کے وزیر دفاع بن عوف کیساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی روابط  کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے  ان تعلقات کو تمام شعبوں میں  فائدہ مند پروگراموں اور مشترکہ تعاون کے منصوبوں  کیساتھ بروئےکار لانے کی ضرورت دیا  ۔

  انھوں نے سوڈان کے صدر عمر البشیر ،قطر کے وزیر دفاع حالدبن محمد ال عطیے  کیساتھ ملاقات کی اور سوڈان اور ترک آجروں کی انجمن کے سربراہ اوکتائی ایرجان کیساتھ  سُر ٹیکسٹائل کے کارخانے کا افتتاح کیا ۔



متعللقہ خبریں