صدر رجب طیب ایردوان کیطرف سےازمیر حملے کی شدید مذمت

صدر رجب طیب ایردوان نے ازمیر میں ہونے والے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔

645463
صدر رجب طیب ایردوان کیطرف سےازمیر حملے کی شدید مذمت

صدر رجب طیب ایردوان نے ازمیر میں ہونے والے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔

 انھوں  نے کہا کہ ہم دہشت گردوں کو ان کے عزائم میں کامیاب ہونے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے ۔وہ  ایسے حملوں سے ہمارے اتحاد و یکجہتی کو نقصان نہیں پہنچا سکیں گے ۔انھوں نے ہلاک ہونے والے کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔



متعللقہ خبریں