ترکی کے اسکیٹنگ مرکز اولو داع میں شدید برفباری

برصا   کے محکمہ موسمیات  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   ہوٹلز والے علاقے میں برف کی تہہ  دو میٹر 20 سینٹی  میٹر تک پہنچ ہے اور علاقے میں   بڑے پیمانےپر برفباری کا سلسلہ جاری ہے

641010
ترکی کے اسکیٹنگ مرکز اولو داع میں شدید برفباری

ترکی کے مشہور اسکیٹنگ  مراکز میں سے  اولو داع  میں  برفباری کی تہہ دو میٹر تک  پہنچ گئی ہے۔

برصا   کے محکمہ موسمیات  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   ہوٹلز والے علاقے میں برف کی تہہ  دو میٹر 20 سینٹی  میٹر تک پہنچ ہے اور علاقے میں   بڑے پیمانےپر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

علاقے میں درجہ حرارت   منفی  نو سینٹی گریڈ  تک گر چکا ہے اور علاقے میں نئے سال  کے اوائل تک مسلسل برفباری ہونے کی  پیش گوئی کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں