شام میں جنگ بندی معصوم عوام کےلیے امید کی کرن ہے :ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے  کہا ہے کہ  حلب میں جنگ بندی معصوم شام عوام کےلیے  امید کی کرن ثابت ہو سکتی ہے

632264
شام میں جنگ بندی معصوم عوام کےلیے امید کی  کرن  ہے :ایردوان
erdoğaan halep mesaj.jpg
erdoğaan halep mesaj twitter.jpg

صدر رجب طیب ایردوان  نے  کہا ہے کہ  حلب میں جنگ بندی معصوم شام عوام کےلیے  امید کی کرن ثابت ہو سکتی ہے ۔

صدر  نے  ٹویٹر پر  اپنے پیغام میں اس بات کا اظہارکیا۔

 عربی،انگریزی اور ترکی زبان میں  جاری اس پیغام میں صدر ایردوان نے  کہا کہ  میری تمام  شامی طرفین  اور عالمی برادری سے درخواست ہے کہ وہ  جنگ بندی   کی مکمل پابندی کرتےہوئے  عوام کے انخلا٫  کے کام  میں ہاتھ بٹائیں۔  ترکی  شامی بھائیوں کے ساتھ ماضی کی طرف مستقبل میں بھی  ساتھ دے گا  اور ہم  ان کی جان بچانے کی پوری  کوشش کریں گے۔



متعللقہ خبریں