حج وعمرہ کے لیے اجرت اب ترک لیرے میں طلب ہوگی:محکمہ مذہبی امور

ترک محکمہ مذہبی  امور نے  مناسک و حج و عمرہ کےلیے طلب کردہ اجرتوں  کو ترک لیرے میں  وصول کرنے کا فیصلہ  کیا ہے

623819
حج وعمرہ کے لیے اجرت اب ترک لیرے میں طلب ہوگی:محکمہ مذہبی امور

ترک محکمہ مذہبی  امور نے  مناسک و حج و عمرہ کےلیے طلب کردہ اجرتوں  کو ترک لیرے میں  وصول کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔

 ایک بیان کےمطابق ، اس سلسلے میں  محکمے نے  تمام ضروری امور مکمل کر لیے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ  5 دسمبر سن 2016 سے  مناسک حج و  عمرہ کی سعادت حاصل کرنے  کے خواہاں افراد سے ترک لیرے میں اجرت طلب کی جا سکے گی ۔



متعللقہ خبریں