وزیر خارجہ مولود چاوش اولوکی لبنان میں مصروفیات

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو لبنان کے سرکاری دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔

622005
وزیر خارجہ مولود چاوش اولوکی لبنان میں مصروفیات

 

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو لبنان کے سرکاری دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔

وہ لبنان میں  صدر میچل عاون ،قومی اسمبلی کے اسپیکر نبیح   بری ،عبوری وزیر اعظم تعمام سلام ،نئے وزیر اعظم سعد حریری اور وزیر خارجہ گبران باسل کیساتھ ملاقات کریں گے ۔

لبنان میں  اڑھائی سال سے صدر کو منتخب نہ کیا جا سکا تھا  لیکن 31 اکتوبر کو بحران پر قابو پا لیا گیا اور میچل عاون کو صدر منتخب کر لیا گیا تھا  ۔

وزیر خارجہ مولو چاوش اولو بیروت  کے یونس ایمرے کلچر سینٹر میں لبنان میں موجود ترک برادری سے بھی ملاقات کریں گے ۔



متعللقہ خبریں