صدر ایرادوان اور صدر پوتن کی حلب میں جاری جھڑپوں کو رکوانے پر مطابقت

صدر رجب طیب ایرادوان نے روس کے صدر ولادیمر پوتن کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔

621156
صدر ایرادوان اور صدر پوتن کی حلب میں جاری جھڑپوں کو رکوانے پر مطابقت

 

صدر رجب طیب ایرادوان نے روس کے صدر ولادیمر پوتن کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔

بات چیت کے دوران دونوں سربراہان نے شام کے شہر حلب میں جاری جھڑپوں کو فوری طور پر رکوانے اور شہریوں کو انسانی امداد پہنچانے کے موضوع پر مطابقت کا اظہار کیا ہے اور ترکی اور روس کے تعلقات کو معمول پر لانے کی اہمیت کی طرف توجہ مبذول کروائی گئی ۔

ترکی اور روس کے سربراہان نے حالیہ چند دنوں میں تیسری بار ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔



متعللقہ خبریں