ترکی اور یورپی یونین کے درمیان تعمیری روابط کو برقرار رکھا جائے : ڈاوورایوو سٹیر

کروشیا کے خارجہ اور یورپی امور کے وزیر ڈاوورایوو سٹیر نے کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کا فیصلہ  نہ سلووینیا نہ کروشیا اور نہ ہی یورپی یونین  کے مفاد میں   ہو گا ۔

617901
ترکی اور یورپی یونین کے درمیان تعمیری روابط کو برقرار رکھا جائے : ڈاوورایوو سٹیر

 

کروشیا کے خارجہ اور یورپی امور کے وزیر ڈاوورایوو سٹیر نے یورپی پارلیمنٹ کے  ترکی کے ساتھ رکنیت کے مذاکرات کو منجمند کرنے کے مسودہ قرار پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ  نہ سلووینیا نہ کروشیا اور نہ ہی یورپی یونین  کے مفاد میں   ہو گا ۔

  انھوں نے سلووینیا کے دورے کے دوران اپنے ہم منصب کارل ایریاویک کیساتھ ملاقات کے  بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان تعمیری روابط کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے ۔



متعللقہ خبریں