ترکی، غیر قانونی تارکین وطن کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

ایدرنے کے دو سرحدی   دیہاتوں میں  پولیس  نے چھاپہ  مارا   جس دوران    وہاں پر روپوش        شامی ، افغانی ،  پاکستانی، مراکشی،  جزائری اور لبنانی شہریوں کو پکڑ لیا

616417
ترکی، غیر قانونی تارکین وطن کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

ترکی کے ضلع ایدرنے سے  186 غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے۔

ایدرنے کے دو سرحدی   دیہاتوں میں  پولیس  نے چھاپہ  مارا   جس دوران    وہاں پر روپوش        شامی ، افغانی ،  پاکستانی، مراکشی،  جزائری اور لبنانی شہریوں کو پکڑ لیا۔

ان  افراد میں  بچے اور خواتین    بھی شامل ہیں اور انہیں  متعلقہ   محکمہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں