لبنانی رہنما سعد حریری کو صدر ترکی کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے لبنان میں حکومت قائم کرنے کے فرائض سونپے گئے جناب سعد حریری کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے

616371
لبنانی رہنما سعد حریری کو صدر ترکی کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  نے لبنان میں   نئی حکومت کے قیام  کے فرائض سونپے جانے والے   سابق وزیر اعظم   اور تحریک ِ مستقبل   کے سربراہی سعد   حریری   کو تہنیتی پیغام دیا ہے۔

ایوان صدر کے حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   ایردوان     نے  لبنانی  صدر مشل   عون کی جانب سے   ملک میں نئی   حکومت کے قیام  کے فرائض   سونپے گئے      سابق وزیر   اعظم سعد حریریری   سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کرتے ہوئے  نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 



متعللقہ خبریں