نیٹو کے اندر موجود فیتو کےاراکین نے سیاسی پناہ کی درخواستیں  دی ہیں : سٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل یان سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ فیتو کےنیٹو کے اندر موجود اراکین نے اپنے جائےرہائش ممالک کو سیاسی پناہ کی درخواستیں  دی ہیں  ۔

613530
نیٹو کے اندر موجود فیتو کےاراکین نے سیاسی پناہ کی درخواستیں  دی ہیں : سٹولٹن برگ

 

نیٹو کے سیکریٹری جنرل یان سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکی میں 15 جولائی کے انقلاب کی منصوبہ بندی کرنے والی دہشت گرد تنظیم فیتو کےنیٹو کے اندر موجود اراکین نے اپنے جائےرہائش ممالک کو سیاسی پناہ کی درخواستیں  دی ہیں  ۔

آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کرنےوالے سٹولٹن برگ نے برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں  سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو میں فرائض انجام دینے والے فیتو کے اراکین نے سیاسی پناہ دینے کے لیے درخواستیں دی ہیں ۔ان کی درخواستیں  نیٹو کے بجائے ان کے جائے رہائش ممالک کی دلچسپی کا معاملہ ہیں ۔



متعللقہ خبریں