فرانس: ترکی کے قونصل خانے پر حملہ

فرانس کے شہر نانٹیس میں ترکی کے قونصل خانے پر پیٹرول بم کے ساتھ حملہ کیا گیا

605434
فرانس: ترکی کے قونصل خانے پر حملہ

فرانس کے شہر نانٹیس میں ترکی کے قونصل خانے پر پیٹرول بم کے ساتھ حملہ کیا گیا۔

نانٹیس قونصل خانے سے موصول معلومات کے مطابق کل رات کئے جانے والے حملے میں جہاں جہاں پیٹرول بم گرے ہیں وہاں وہاں عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔

واقعے کے بعد پولیس نے اطراف میں سکیورٹی تدابیر میں اضافہ کر دیا ہے۔

حملے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کروا دیا گیا ہے تاہم تاحال کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا ۔



متعللقہ خبریں