عراق میں گولن تحریک کے اسکول وزارت تعلیم سےمنسلک کر دیئے گئے

فتح اللہ گولن  تنظیم کے عراق میں  واقع  اسکولوں  کو  وزارت تعلیم سے منسلک کرتےہوئے   عراقی اساتذہ  مقررکیے جائیں گے

602016
عراق میں  گولن تحریک کے اسکول  وزارت تعلیم سےمنسلک کر دیئے گئے

فتح اللہ گولن  تنظیم کے عراق میں  واقع  اسکولوں  کو  وزارت تعلیم سے منسلک کرتےہوئے   عراقی اساتذہ  مقررکیے جائیں گے۔

عراقی حکام  اس سلسلے میں  ترک سفارت خانے کے ساتھ  رابطے میں ہے  جبکہ  اساتذہ   کی تقرری کےلیے  ترک وزارت تعلیم   اور دونوں ممالک کے وزرائے تعلیم  بھی ملاقات کریں گے۔

 واضح رہے کہ  گزشتہ مہینے    گولن تحریک کے یہ اسکول  عراقی وزارت تعلیم  کی  تحویل میں  دینےکے لیے ترک وزارت تعلیم نے فیصلہ کیا تھا۔



متعللقہ خبریں