ترکی راقہ آپریشن میں شمولیت کر سکتا ہے

ہم دہشت گردی  میں ملوث   نہ رہنے والے   عناصر  کے ساتھ تعاون  کر سکتے ہیں، فیصلہ انہوں نے ہی کرنا ہے

599169
ترکی راقہ  آپریشن میں  شمولیت کر سکتا ہے

وزیر اعظم  بن علی یلدرم  کا کہنا  ہے  راقہ  میں  ہونے والے فوجی آپریشن  میں  ترکی  بھی   شامل ہو سکتا ہے۔

انہوں نے  کہا کہ "تاہم   ترکی   کی بعض  شرائط پائی جاتی ہیں۔"

پی وائے ڈی  اوروائے  پی  جی   کی طرح  کے عناصر   کے شامل ہونے  والے آپریشن  میں  ترکی   شامل نہیں  ہو سکتا۔  وزیر اعظم  کا کہنا تھا کہ   "ہم دہشت گردی  میں ملوث   نہ رہنے والے   عناصر  کے ساتھ تعاون  کر سکتے ہیں، فیصلہ انہوں نے ہی کرنا ہے۔ "

 



متعللقہ خبریں