صدر عباس کی وزیراعظم سے ملاقات،باہمی امور پر تبادلہ خیال

فلسطین کے صدر محمود عباس  نے  انقرہ میں  وزیراعظم  بن علی یلدرم سے   ملاقات کی جس میں دو طرفہ معاملات کے علاوہ  مشرق وسطی میں قیام  امن اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

596430
صدر عباس کی وزیراعظم سے ملاقات،باہمی امور پر تبادلہ خیال
filistin devlet başkanı abbas ankara'da.jpg

فلسطین کے صدر محمود عباس  نے  انقرہ میں  وزیراعظم  بن علی یلدرم سے   ملاقات کی ۔

ملاقات میں دو طرفہ  معاملات کے علاوہ  مشرق وسطی میں قیام  امن اور علاقائی  صورت حال   پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 وزیر اعظم  یلدرم نے  اس بار پر زور دیا کہ تنازعہ   فلسطین   کے پائیدار  حل کےلیے   ترکی اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

 وزیراعظم نے  کہا کہ  4 تا 7 جولائی کے درمیان   ترک نے غزہ کےلیے  تقریباً 13 ہزار ٹن  امداد روانہ کی ہے  جس  کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا جس پر صدر عباس نے حکومت ترکی کا  شکریہ ادا کیا  ۔

بعد ازاں   فلسطینی صدر نے   ایوان صدر نے منعقدہ ایک عشائیے میں شرکت کی  ۔

 



متعللقہ خبریں