ترک جنگی طیاروں کی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر  بمباری ،200 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر  بمباری کی ہے ۔

593198
ترک جنگی طیاروں کی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر  بمباری ،200 دہشت گرد ہلاک

 

 ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر  بمباری کی ہے ۔

  شام  کے شمالی علاقے  کو داعش سے پاک کرنے کے لیے ترکی کی زیر قیادت 24 اگست کو شروع کردہ فرات ڈھال  فوجی کاروائی کے دائرہ کار میں  ترک جنگی طیاروں نے مرات عم حوس کے علاقے میں  دہشت گرد تنظیم پی وائے جی اور وائے پی جی کے تقریباً 200 دہشت گردوں کو ہلاک  اور ایک بکتر بند گاڑی، ایک ہیڈ کوارٹر سمیت 18 اہداف کو تباہ کر دیا ہے ۔ فرات ڈھال کاروائی کے آغاز سے لیکر ابتک 1260 مربع کلو میٹر کے علاقے کو  کنٹرول میں لے لیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں