دیار بکر میں دہشت گردوں کا حملہ، ایک محافظ شہید تین زخمی

دیار بکر میں  دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کے بعد واپس آنے والی محافظوں کی ویگن پر  دہشت گردوں کے حملے میں ایک محافظ شہید اور تین زخمی ہو گئے ہیں ۔

592618

  دہشت گردوں نے لیجے تحصیل کے قریب ویگن پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا  جس کے نتیجے میں  ایک محافظ شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر دیار بکر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔دہشت گردوں کیخلاف کاروائی جاری ہے ۔

متعللقہ خبریں