فرات ڈھال آپریشن : ترک فوج کی پیش رفت،6 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے تحت حالیہ جھڑپوں میں  شام کی حر فوج کے نو جنگجو شہید ہو گئے

591149
فرات ڈھال آپریشن : ترک فوج کی پیش رفت،6 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے تحت حالیہ جھڑپوں میں  شام کی حر فوج کے نو جنگجو شہید   ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ اس کاروائی میں   6 دہشتگرد بھی ہلاک کیے گئے ہیں۔

 آپریشن کے تحت دابق    کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کے بعد  اب ترکی کے  شام سے ملحقہ سرحدی علاقے میزائل حملوں سے  محفوظ  رہ سکیں گے۔

ترک مسلح افواج     کے حامی حو جنگجووں نے  مارہ  نامی علاقے کے مشرق میں  موجود  ایک محلے کو بھی  اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

 دوسری جانب اتحادی فوج نے  دو فضائی حملے کرتے ہوئے  31 بارودی سرنگوں  اور 1186  عدد  دیسی ساختہ بارودی مواد تباہ کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں