ترکی: بم پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک دو زخمی

ترک ضلع حقاری   کے قصبے  یوکسیک اووا  میں  ایک خالی اراضی میں نصب بم کو ہاتھ میں لینے سے ایک بچہ ہلاک اور دو زخمی ہو گئے

587724
ترکی: بم پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک دو زخمی

ترک ضلع حقاری   کے قصبے  یوکسیک اووا  میں  ایک خالی اراضی میں   نصب بم کو ہاتھ میں لینے سے ایک بچہ ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

 زخمی بچوں   کو  قریبی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے ۔

 پولیس نے بعد ازاں جائے وقوعہ      کا محاصرہ کرتےہوئے   تفتیش شروع کر دی ہے ۔


ٹیگز: #ترکی , #حملہ

متعللقہ خبریں