فرات ڈھال آپریشن: شامی حرفوج کے دس جنگجووں کو علاج کےلیے ترکی لایا گیا

شمالی شام  میں دہشت گرد تنظیموں  کے خلاف  ترک مسلح افواج  کے جاری آپریشن  فرات ڈھال کے دوران  زخمی ہونے والے آزاد  شامی فوج کے دس  جنگجووں کوعلاج کی غرض سے ترکی لایا گیا ہے

587758
فرات ڈھال آپریشن: شامی حرفوج کے دس جنگجووں کو  علاج کےلیے ترکی لایا گیا

شمالی شام  میں دہشت گرد تنظیموں  کے خلاف  ترک مسلح افواج  کے جاری آپریشن  فرات ڈھال     کے دوران  زخمی ہونے والے آزاد  شامی فوج کے دس  جنگجووں کو    علاج کی غرض سے ترکی لایا گیا ہے ۔

 ان زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں