ترکی: PKK کا حملہ 8 فوجی شہید

ضلع حقاری کی تحصیل شمدینلی کے قریب واقع دوراق جینڈرمیری چوکی کے سامنے PKK کے دہشت گردوں کے بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ حملے کے نتیجے میں 8 فوجی شہید  ہو گئے ہیں

585790
ترکی: PKK کا حملہ 8 فوجی شہید

ترکی کے ضلع حقاری کی تحصیل شمدینلی کے قریب واقع دوراق جینڈرمیری چوکی کے سامنے PKK کے دہشت گردوں کے بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ حملے کے نتیجے میں 8 فوجی شہید  ہو گئے ہیں۔

حملے میں 5 فوجیوں کے ساتھ ساتھ شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو یوکسیک اووا اور شمدینلی کے ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے اور علاقے کو سکیورٹی زون میں لے لیا گیا ہے۔

علاقے میں فضائی تعاون کے ساتھ وسیع آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں