استنبول حملہ: واقعے میں ملوث ایک شخص اکسرائے شہر سے گرفتار

گزشتہ روز استنبول  میں واقع ایک پولیس تھانے پر حملے میں ملوث پی کےکے  کا ایک دہشت گرد  ضلع اکسرائے سے گرفتار کرلیا گیا

584674
استنبول حملہ: واقعے میں ملوث ایک شخص اکسرائے شہر سے گرفتار

 

گزشتہ روز استنبول  میں واقع ایک پولیس تھانے پر حملے میں ملوث پی کےکے  کا ایک دہشت گرد  ضلع اکسرائے سے گرفتار کرلیا گیا ۔

 یاد رہے کہ یہ حملہ ایک کھڑی موٹر سائیکل سے کیا گیا تھا  جس میں  10 افراد  زخمی ہو گئے تھے ۔

استنبول میں  بھی  اس  حملے  کے شبے میں 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

 اس دوران    زخمی افراد میں سے 5 کو   طبی امداد دینے کے بعد   اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں