پوٹین۔ایردوان ٹیلیفون باتچیت،شام کی صورت حال پر غور

بات چیت میں  دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شام کی  تازہ صورت حال   کا بھی جائزہ لیا گیا  اس کے علاوہ دونوں صدور نے   عالمی  توانائی کنونشن کے استنبول میں انعقاد کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا

583674
پوٹین۔ایردوان ٹیلیفون باتچیت،شام کی صورت حال پر غور

 صدر رجب طیب ایردوان  نے  روسی ہم منصب  ولادیمیر پوٹین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔

 بات چیت میں  دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شام کی  تازہ صورت حال   کا بھی جائزہ لیا گیا  اس کے علاوہ دونوں صدور نے   عالمی  توانائی کنونشن کے استنبول میں انعقاد کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا ۔

   ٹیلی فون بات چیت میں  اق قویو  پاور پلانٹ  اور ترک فلو گیس پائپ لائن منصوبوں    پر بھی غور کرنے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون  کو بڑھانے  کے عزم  اور شام کی خانہ جنگی  روکنے کی اہمیت

    کا بھی اظہار کیا گیا



متعللقہ خبریں