وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کی جان کیری کیساتھ ملاقات

شام میں جاری جنگ  کے خاتمے اور خاصکر  شہریوں کو امداد کی فراہمی کے موضوع پر عالمی برادری کی کوششیں  جاری ہیں ۔

583469
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  کی  جان کیری کیساتھ ملاقات

شام میں جاری جنگ  کے خاتمے اور خاصکر  شہریوں کو امداد کی فراہمی کے موضوع پر عالمی برادری کی کوششیں  جاری ہیں ۔

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے افغانستان کے موضوع پر برسلز میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے بعد امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری کیساتھ  متعدد معاملات پر بات چیت کی ۔

بات چیت کے دوران دونوں وزراء خاجہ نے چند ہفتوں کے اندر  دوبارہ مذاکرات کرنے کے موضوع   پر اتفاق رائے کیا ۔



متعللقہ خبریں