دہشت گرد تنظیم فیتو کے سرغنہ کےمتحدہ امریکہ سے کسی دیگر مملک فرار ہونے کے واضع امکانات موجود ہیں

صحافیوں کی جانب سے دنیا کے تین ممالک  کو  فرار ہونے   سےمتعلق پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دیتے ہوئے بیکربوز داع  نے کہا ہے کہ ان کودہشت گرد تنظیم  فیتو کے سرغنہ کے متحدہ امریکہ سے کسی اور ملک فرار  ہونے کے  بارے میں    خفیہ اطلاعات ملنے سے آگاہ کیا

582639
دہشت گرد تنظیم  فیتو کے سرغنہ کےمتحدہ امریکہ سے کسی دیگر مملک   فرار ہونے  کے واضع امکانات موجود ہیں

ترکی کے وزیر انصاف  بیکر  بوذداع   نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم       فیتو  کے  سرغنہ      فتح اللہ  کے فرار ہونے   کے لیے ان کے ساتھیوں  نے   جگہ کی تلاش  شروع کردی ہے۔

انہوں نے     ترکی کی قومی اسمبلی       میں  دہشت  گرد تنظیم  فیتو   کے بارے میں معلومات فراہم مکیں۔

صحافیوں کی جانب سے دنیا کے تین ممالک  کو  فرار ہونے   سےمتعلق پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دیتے ہوئے بیکر بوز داع  نے کہا ہے کہ ان کو   دہشت گرد تنظیم  فیتو کے سرغنہ کے متحدہ امریکہ سے کسی اور ملک فرار  ہونے کے  بارے میں    خفیہ اطلاعات ملنے سے آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ   دہشت گردوں کے سرغنہ   فتح اللہ   کی گرفتاری سے متعلق   متحدہ امریکہ کو تھوس ثبوت فراہم  کردیے گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں