برطانیہ کے  وزیر خارجہ  بورس  جانسن ترکی کے دورے پر

اپنے تین روزی دورہ ترکی میں وزیر خارجہ جانسن  صدر رجب طیب ایردوان، وزیراعظم بن علی یلدرم،  وزیر  خارجہ   مولود چاوش اولو  اور یورپی یونین کے امور کے وزیر   عمر چیلیک  سے الگ الگ ملاقات کریں گے

576730
برطانیہ کے  وزیر خارجہ  بورس  جانسن ترکی  کے دورے پر

برطانیہ کے  وزیر خارجہ  بورس  جانسن آج ترکی کے دورےپر تشریف لا رہے ہیں۔

اپنے تین روزی دورہ ترکی میں وزیر خارجہ جانسن  صدر رجب طیب ایردوان، وزیراعظم بن علی یلدرم،  وزیر  خارجہ   مولود چاوش اولو  اور یورپی یونین کے امور کے وزیر   عمر چیلیک  سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔

ان ملاقاتوں میں زیادہ تر دہشت گرد تنظیم  فیتو  کی جانب سے ترکی میں 15 جولائی کی ناکام بغاوت  کی کوشش  پر تبادلہ خیال جائے گا۔

برطانیہ کے وزیر خارجہ  جانسن 15 جولائی کو تاریخ میں پہلی بار  بمباری کا نشانہ بننے والی ترکی کی قومی اسمبلی کا بھی دورہ کریں گے۔



متعللقہ خبریں