یونان سے پناہ دینے کے خواہشمند 8 انقلابیوں کی درخواستیں مسترد

انقلاب کے بعد  یونان فرار ہونے والے 8 باغیوں کو سلامتی کے جواز میں یونان کی جیل میں بند کر دیا گیا ہے ۔

574589
یونان سے پناہ دینے کے خواہشمند 8 انقلابیوں کی درخواستیں مسترد

 حکومت یونان نے دہشت گرد تنظیم فیتو کیطرف سے 15 جولائی کی ناکام بغاوت کے بعد یونان فرار ہوتے ہوئے پناہ کا حق دینے کا مطالبہ کرنے والے 8 انقلابیوں کی درخواستوں کو مسترد کر  دیا گیا ہے ۔

ان افراد  کو اپیل کرنے کا حق حاصل ہے جس کی وجہ سے انھیں ترکی کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔انقلابی کوشش میں ملوث دیگر 5 افراد پر مقدمے کی کاروائی جاری ہے ۔ انقلاب کے بعد  یونان  کے علاقے دیدے اعاچ فرار ہونے والے 8 باغیوں کو سلامتی کے جواز میں یونان کی جیل میں بند کر دیا گیا ہے ۔

ترکی ان باغیوں پر  چار نوعیت کے مقدمات کی وجہ سے ان کی  حوالگی کا مطالبہ کر رہا ہے ۔



متعللقہ خبریں