نیو یارک: ایردوان۔شریف ملاقات،علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

اقوام متحدہ   کی جنرل اسمبلی  کے 71 ویں اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیو یارک میں موجود صدر رجب  طیب ایردوان نے  بعض عالمی لیڈروں سے ملاقات کی جن میں پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف بھی شامل تھے

574051
نیو یارک: ایردوان۔شریف ملاقات،علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

اقوام متحدہ   کی جنرل اسمبلی  کے 71 ویں اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیو یارک میں موجود صدر رجب  طیب ایردوان نے  بعض عالمی لیڈروں سے ملاقات کی ۔

 اجلاس سے قبل صدر ایردوان نے برطانوی وزیراعظم تھریسا مے  سے ملاقات کی جو کہ 1 گھنٹہ جاری ہری ۔

بعد ازاں انہوں نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف  سے ملاقات کی جس میں  علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

 جناب صدر نے  ایرانی صدر حسن روحانی اور یوکرین کے وزیراعظم پیترو پورو شینکو  سے بھی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔

اس کے بعد صدر اوباما  اور ان کی اہلیہ کی طرف سے عالمی رہنماوں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیئے میں  صدر ایردوان  نے  شرکت کی ۔

 



متعللقہ خبریں