وزیر خارجہ کی نیو یارک میں مصروفیات
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے نیو یارک میں آئس لینڈ،گیمبیا اور یوکرینی ہم منصبوں سے ملاقات کی جن میں دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا
573389
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے نیو یارک میں آئس لینڈ،گیمبیا اور یوکرینی ہم منصبوں سے ملاقات کی ۔
یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں فتح اللہ گولن دہشت گرد تنظیم کے خلاف جنگ ، دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔