ترک جنگی طیاروں کی ضلع حقاری میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے ضلع حقاری کے مضافاتی علاقوں  میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی  ہے ۔

573309
ترک جنگی طیاروں کی ضلع حقاری میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

 

ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے ضلع حقاری کے مضافاتی علاقوں  میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی  ہے ۔

 مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج کے ایف سولہ قسم کے دو جنگی طیاروں نے حقاری کے مضافاتی علاقوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد  کو ہلاک اور گولہ بارود کے ڈپوؤں کو تباہ کر دیا گیا ہے ۔

دریں اثناء مسلح افواج نے عراق کی سرحد پر بمباری کرتے ہوئے  پی کے کے کےپانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے اور  گولہ باری سے اسلحے کے ڈپووں کو تباہ کر دیا ہے ۔ گولہ باری کے بعد ڈپوؤں میں آگ لگ گئی اور دن بھر دھماکے ہوتے رہے ۔



متعللقہ خبریں