شامی بچوں کو صدرِ ترکی کی جانب سے سائیکلوں کا تحفہ

سائیکلوں کی تقسیم کرنے والے  ازمیر  کے  گورنر  ایرول آئے یلدز  کا کہنا ہے کہ " میں  صدر ِ ترکی    کی دلی محبت  اور   انس کو آپ تک پہنچانے آیا ہوں، مجھے بطور ایلچی بھیجا گیا ہے

573630
شامی بچوں کو صدرِ ترکی کی جانب سے سائیکلوں کا تحفہ

صدر رجب  طیب ایردوان  کی  طرف سے   عید کے تحفے  کے  طور پر  ازمیر میں مقیم  احتیاج مند  شامی   کنبوں کو  روانہ کردہ  بائی سائیکلوں کو    بچوں  میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔

سائیکلوں کی تقسیم کرنے والے  ازمیر  کے  گورنر  ایرول آئے یلدز  کا کہنا ہے کہ " میں  صدر ِ ترکی    کی دلی محبت  اور   انس کو آپ تک پہنچانے آیا ہوں، مجھے بطور ایلچی بھیجا گیا ہے۔

انہوں نے بچوں کو سڑکوں  پر    بڑی احتیاط سے  بائسیکل پر سواری کرنے کی بھی تنبیہ کی۔



متعللقہ خبریں