ترکی: یورپ جانے کی کوشش،20 افراد گرفتار

ترک ضلع قرق قلعہ کے راستے غیر  قانونی طور پر  یورپ فرار ہونے کی کوشش میں 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

568880
ترکی: یورپ جانے کی کوشش،20 افراد گرفتار

ترک ضلع قرق قلعہ کے راستے غیر  قانونی طور پر  یورپ فرار ہونے کی کوشش میں 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔

امیگریشن حکام  کو خبر ملی کہ  ترکی سے یورپ جانے   کی کوشش میں ایک گروپ مصروف عمل ہے    جنہیں گرفتار کرتےہوئے  پولیس کے حوالے کر دیا گیا  ۔

 ان افراد کا تعلق افغانستان سے ہے  جن میں  7 خواتین  اور دو بچے بھی شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں