ترکی: سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹ گئی،دو افراد ہلاک

علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے نے  ضلع تونجیلی کے  قصبے ہوزات  میں   سڑک  پر بارودی سرنگ  نصب   کر رکھی تھی  جس کے پھٹنے سے دو عام شہری ہلاک ہو گئے

568972
ترکی: سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹ گئی،دو افراد ہلاک

علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے نے  ضلع تونجیلی کے  قصبے ہوزات  میں   سڑک  پر بارودی سرنگ  نصب   کر رکھی تھی  جس کے پھٹنے سے دو عام شہری ہلاک ہو گئے۔

  بتایا  گیا ہے کہ یہ دونوں اشخاص  سرکاری حکم پر جنگل میں درخت کاٹنے  جا رہے تھے ۔

دھماکے کے بعد  علاقے میں حفاظتی اقدامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں