صدر رجب طیب ایردوان کی نریندر مودی اور یورپی سربراہان سے ملاقات

صدر نے علاوہ ازیں جرمن چانسلر   انگیلا مرکل،  صدر ِ فرانس  فرانسواں اولاند  اور اطالوی  وزیر اعظم  ماتھیو  رینزی سے  چہار  رکنی  سربراہی  اجلاس میں ملاقات  کی

565531
صدر رجب طیب ایردوان کی نریندر مودی اور یورپی سربراہان سے ملاقات
erdoğan, mondi kabul.jpg

صدر  رجب طیب ایردوان نے  جی۔ 20 سمٹ کے دائرہ کار میں ہندوستانی وزیر اعظم  نریندر  مودی کو شرف ملاقات  بخشا،    بند کمرے میں ہونے والی یہ ملاقات  30 منٹ  تک جاری  رہی۔

صدر نے علاوہ ازیں جرمن چانسلر   انگیلا مرکل،  صدر ِ فرانس  فرانسواں اولاند  اور اطالوی  وزیر اعظم  ماتھیو  رینزی سے  چہار  رکنی  سربراہی  اجلاس میں ملاقات  کی۔

"کہیں زیادہ مؤثر  اور  قابل  عمل  عالمی اقتصادی و  مالی انتظامیہ" اور " طاقتور  بین الاقوامی   تجارت و  سرمایہ کاری" موضوعات پر  منعقدہ    ورک شاپس   میں   بھی شرکت کرنے والے ایردوان نے     جی۔ 20  سربراہان میں دیے گئے استقبالیہ  میں شرکت کی۔



متعللقہ خبریں