ترکی سے ماہ اگست میں غیرقانونی طریقے سے یونان جانے والے افرا کی تعداد ایک ہزار 670 تک پہنچ گئی

ترک  کوسٹ گارڈ  کی ہیڈ کوارٹر سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  ماہ اپریل  میں غیر قانونی طور پر  یونان کے جزیرے جانے کے خواہاں   717 افراد کو حراست میں لے لیا گیا  تھا

563908
ترکی سے ماہ اگست میں غیرقانونی  طریقے سے یونان جانے والے افرا کی تعداد ایک ہزار 670 تک پہنچ گئی

غیر قانونی طریقے سے  یونان کے جزیرے جانے کے خواہاں  پناہ گزینوں کی تعداد  ماہ اگست میں  90 فیصد بڑھتے ہوئے  ایک ہزار  670 تک پہنچ گئی ہے۔

ترک  کوسٹ گارڈ  کی ہیڈ کوارٹر سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  ماہ اپریل  میں غیر قانونی طور پر  یونان کے جزیرے جانے کے خواہاں   717 افراد کو حراست میں لے لیا گیا  تھا۔

خانہ جنگی  اقتصادی حالات اور غیر سیاست صورتِ حال کی وجہ سے  اپنے اپنے ملکوں کو ترک کرتے ہوئے   یورپ جانے کے خواہاں   پناہ گزینوں کے ترکی اور یورپی یونین کے درمیان  18 مارچ  کو طے پانے والے سمجھوتے کے بعد سے  اس تعداد میں کافی حد تک کمی دیکھی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے   مہاجرین سے متعلق ہائی کمیشن  کے اعداد و شمار  کے مطابق   ماہ اگست  میں   یونان کے جزیرے جانے والے پناہ گزینوں کی تعداد  تین ہزار تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں