روس  سے ترکی کے لیے پہلی چارٹرڈ فلائٹس کا آغاز

روس نے 24 نومبر کو    روسی  طیارے کے  مار گرائے جانے کے بعد   ترکی کو اپنی چارٹرڈ فلائٹس  کو بند کردیا تھا

561493
روس  سے ترکی کے لیے پہلی چارٹرڈ فلائٹس کا آغاز

روس  سے ترکی کے لیے پہلی چارٹرڈ فلائٹس   کا آغاز  دو ستمبر سے ہو رہا ہے۔

روس کے ٹور آپریٹرز کی یونین  کی جانب سے پریس کو دیے جانے والے بیان میں  کہا گیا ہے کہ  روس دو ستمبر سے ترکی کے لیے  اپنے چارٹرڈ فلائٹس کا آغاز کررہا ہے۔

   روس  کے وزیر اعظم  دیمتری میدویدیف  نے   ترکی پرواز کرنے والی چارٹر فلائٹس  کے بل کی منظوری دے دی ہے۔    ٹریول ایجنٹس   نے  اس خبر پرخوشی   کا اظہا ر کیا ہے ۔ اخبار کے مطابق    اس سیزن کے   آخر تک  سات لاکھ   روسی سیاح ترکی آنے کی توقع کی جا رہی ہے۔  روس نے 24 نومبر کو    روسی  طیارے کے  مار گرائے جانے کے بعد   ترکی کو اپنی چارٹرڈ فلائٹس  کو بند کردیا تھا۔



متعللقہ خبریں