ایردوان۔ رُٹ ملاقات

مذاکرات میں فیتو کے 15 جولائی کے  حملے کے اقدام اور ترکی کے یورپی یونین کی رکنیت کے مرحلے پر بات چیت کی گئی

560594
ایردوان۔ رُٹ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رُٹ کے ساتھ ملاقات کی۔

مذاکرات میں فیتو کے 15 جولائی کے  حملے کے اقدام اور ترکی کے یورپی یونین کی رکنیت کے مرحلے پر بات چیت کی گئی۔

صدر ایردوان نے کہا کہ ترکی کے یورپی یونین کی رکنیت کے مرحلے میں ہالینڈ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے فیتو کے حملے کے اقدام اور کاروائیوں کے بارے میں بھی رُٹ کو معلومات فراہم کیں۔

مارک رُٹ نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم 15 جولائی کے حملے کے اقدام کے مقابل ترکی میں جمہوریت کے ساتھ ہیں۔

رُٹ نے کہا کہ ہالینڈ ،یورپی یونین۔ ترکی تعلقات کے دوبارہ سے پہلے کی طرح ہونے کو ضروری خیال کرتا ہے۔



متعللقہ خبریں