اعلیٰ عسکری شوریٰ  کے اجلاس کے فیصلوں کا اعلان، 586 کرنل ریٹائر

اعلیٰ عسکری شوریٰ  کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کا اعلان کر  دیا گیا ہے ۔

557756
اعلیٰ عسکری شوریٰ  کے اجلاس کے فیصلوں کا اعلان، 586 کرنل ریٹائر

 

 جمہوریہ ترکی کی تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں دو بار منعقد ہونے والے اعلیٰ عسکری شوریٰ  کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کا اعلان کر  دیا گیا ہے ۔

صدر رجب طیب ایردوان کی توثیق سے اعلیٰ عہدوں میں اضافے کی روک تھا م کے لیےان میں درجہ بدرجہ کمی کرنے کی غرض سے فوجی افسران کی خدمات کی مدت کو 31 سال سے کم کر کے 28 سال  کر دیا گیا ہے جبکہ  کرنل کے فرائض کی مدت میں  دو سال  کمی کی گئی ہے۔  بریّ افواج کے 470 ،بحریہ کے 71 اور فضائیہ کے 45 کرنلوںسمیت 586 کرنلوں کو ریٹائر کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں