تنجیلی میں جنڈارمری چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ، ایک فوجی شہید تین زخمی

ترکی کے ضلع تنجیلی کی تحصیل ناظمیے میں جنڈارمری چیک پوسٹ پر پی کے کے دہشت گردوں نے حملہ کر کے ایک فوجی کو شہید اور تین کو زخمی کر دیا ہے ۔

556468

دہشت گردوں نے مسروقہ گاڑی کیساتھ شہر میں داخل ہو کر جنڈار مری چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔فوجیوں کی جوابی کاروائی کے بعد جھڑپیں شروع ہو گئیں  جس کے نتیجے  میں ایک دہشت گرد ہلاک  ہو گیا ۔ دیگر دہشت گرد فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے علاقے میں چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں ۔

متعللقہ خبریں