ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ٹرکش ائیر لائن  کے  ماہ جون 2016 کے اعداد و شمار  کے مطابق  ٹرکش ائیر لائن   کی   آمدنی میں   9.8 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ آمدنی   13 بلین  508 ملین لیرے تک پہنچ گئی ہے

556131
ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین  416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی میں   امسال  کی پہلی سہہ ماہی میں گزشتہ سال  کے مقابلے میں  دس فیصد اضافہ ہوتے ہوئے  یہ آمدنی  52 بلین  416 ملین لیرے تک پہنچ گئی ہے۔

سن 2015  کی آخری سہہ ماہی میں   یہ  آمدنی  47 بلین 638 ملین لیرے تھی۔

ٹرکش ائیر لائن  کے  ماہ جون 2016 کے اعداد و شمار  کے مطابق  ٹرکش ائیر لائن   کی   آمدنی میں   9.8 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ آمدنی   13 بلین  508 ملین لیرے تک پہنچ گئی ہے۔

ٹرکش ائیر لائن  نے  مشرقِ وسطی   اور یورپ میں   منفی حالات کے باوجود   سن 2016 کے پہلے چھ ماہ میں مسافروں  کی تعداد کے لحاظ سے  چھ فیصد اضافہ  کیا ہے۔



متعللقہ خبریں