ترکی قیدیوں کو شرطیہ رہائی

بیکر بوزداع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر   قیدیوں اور مجرمین     سے متعلق  سے  نئی قرارداد   کے حوالے سے معلومات  فراہم کیں

553705
ترکی قیدیوں کو شرطیہ رہائی

وزیر   انصاف      بیکر  بوزداع   نے اعلان کیا ہے کہ   ایک قانونی قرار داد  کی  رو سے  تقریباً 38  قیدیوں  کو  شرطیہ  طور پر  جیلوں سے   رہا کیا   جائیگا۔

 بیکر بوزداع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر   قیدیوں اور مجرمین     سے متعلق  سے  نئی قرارداد   کے حوالے سے معلومات  فراہم کیں۔

 انہوں نے بتایا ہے کہ   اس ترمیم کے ساتھ   شرطیہ  رہائی   کی مدت کو ایک سے دو سال تک بڑھا دیا گیا ہے ۔

وزیر  نے اس جانب توجہ  مبذول  کرائی ہے   یہ ایک  عام   معافی نہیں ہے   لہذا مجرمین   جیل سے باہر سزا کی مدت کو پورا  کریں  گے۔


ٹیگز: #ترکی , #قیدی

متعللقہ خبریں